"°چائے° یہ اک عادت ہے یا پھر ... اک نشہ ہے شاید بہت ضروری ہے ... بہت سوں کی کمزوری اور ... بہت سوں کی مجبوری بھی ... کبھی یہ اک بہانہ ہے ... محفلوں کو کچھ اور بھی خوشگوار بنانے کا ... اور پھر کبھی ... تنہائیوں میں خود سے باتیں کرنے کا ..." image uploaded on July 22, 2025, 9:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
°چائے°
یہ اک عادت ہے
یا پھر ...
اک نشہ ہے شاید بہت ضروری ہے ...
بہت سوں کی کمزوری 
اور ...
بہت سوں کی مجبوری بھی ...
کبھی یہ اک بہانہ ہے ...
محفلوں کو کچھ اور بھی 
خوشگوار بنانے کا ...
اور پھر کبھی ...
تنہائیوں میں خود سے 
باتیں کرنے کا ...
A  : °چائے° یہ اک عادت ہے یا پھر ... اک نشہ ہے شاید بہت ضروری ہے ... بہت سوں کی - 
More images by Alena007: