"ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک بہت ہیں مرحلے باقی___ہمیں زنجیر کرنے تک ہمارے ہجر کے قصے ، سمیٹو گے تو لکھو گے ہزاروں بار سوچو گے ، ہمیں تحریر کرنے تک...." image uploaded on July 22, 2025, 7:50 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک
بہت ہیں مرحلے باقی___ہمیں زنجیر کرنے تک
ہمارے ہجر کے قصے ، سمیٹو گے تو لکھو گے
ہزاروں بار سوچو گے ، ہمیں تحریر کرنے تک....
N  : ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک بہت ہیں مرحلے باقی___ہمیں زنجیر کرنے - 
More images by NOOR-FM: