"لسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّهِ الْعَظِيم
آزمائش کے لیے چُنے جانے والوں کی دُعاؤں کو بھی اللّٰہ نے قبولیت کے لیے چُن رکھا ہوتا ہے۔ وہ ہمارے ہاتھوں کو تب تک خالی نہیں کرتا جب تک وہ اِنہیں اور بہتر چیز سے بھرنے کا ارادہ نہ کر لے۔
جب بھی اُداس ہونے لگو تو خود کو یہ یاد دلایا کرو، کہ جس نے مشکل دی ہے اُسنے مدد کا بھی وعدہ کر رکھا ہے۔ اِس یقین کے ساتھ مانگو کے اللّٰہ ضرور دے گا۔
دُعائیں نصیب سے نہیں بلکہ نصیب دُعاؤں سے ملتا ہے اور کائنات کے سارے معجزے دُعاؤں سے ہی تو ہوتے ہیں۔
اللہ تعالٰی سب کی جائز دعاؤں اور تمناؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on July 23, 2025, 1:48 a.m. | Damadam