ghoomig : سنو.. یہ الجھنوں کی گتھی. تم زمانے کے لئیے رہنے دو. تم ابھی خواب... MORE▼دیکھو.. بال سنوارو. نظمیں پڑھا کرو. یہ سنجیدگی کا پہناوا. سجتا نہیں تم پر. ربط رکھو تم بہار سے. تم شوخ رنگ میں آیا کرو۔۔💔Unzii🥀 - 3 days, 9 hours ago LINK 0REPLIES More images by ghoomig: