"عزیز من..♥️ تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے جو کسی کتاب میں درج نہیں۔۔ تمہاری آواز اور ، میری سماعت نے ہم دونوں کہ درمیان رابطہ قائم کیا ہے۔۔۔ تم میرے لیے بہتے دریا کی مانند ہو۔۔ جو ہر شے کو سیراب کرتا ہے۔۔۔ اور میں ! اور میں تمہارے لیے اک موج کی مانند ہوں۔۔ جو دریا سے الگ ہوجاۓ تو تشنگی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔۔ اس لیے میری دعا ہے۔۔۔ کہ میری تم سے چاہت کو کبھی زوال نہ آۓ۔۔۔...⚘🌷 💕❣️❣️ For You ❣️❣️🥀💞" image uploaded on July 23, 2025, 11:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
H  : عزیز من..♥️ تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے جو کسی کتاب میں درج نہیں۔۔ تمہاری - 
More images by Hot_Boy.007: