""_ اصل میں محبوب کی قربت کا سکون لینا ہو تو چومنا، لپٹنا، تو بہت دور کی بات ہے جو آجکل سب ہی کر لیتے ہیں
اگر اصل میں محبوب کی قربت کا سکون چاہو تو کبھی محبوب کی گود میں سر رکھ کر اس کے چہرے کو دیکھیے سکون آپکی روح تک سرایت کر جائے گا _،
ان حسین لمحات میں دنیا کی ہر شے ماند پڑ جاتی ہے تب بس آپ دونوں کی موجودگی معانی رکھتی ہے_،
مکمل سکوت کے عالم میں آنکھوں سے گفتگو ہوتے بالوں میں دھیرے سے انگلیوں کا گھومنا اس قدر دلکش احساس ہے کہ سرورِ سکون میں آنکھیں خود بخود بند ہونے لگتی ہیں جیسے ہر چیز مکمل ہو چکی ہو۔!" 🥀❤️
💞🥀❣️❣️ For You ❣️❣️🥀💞" image uploaded on July 23, 2025, 11:57 a.m. | Damadam