"*🧋گُڑ کے شربت کے زبردست فائدے اور بنانے کی ترکیب*
گُڑ ہمارے گھروں میں صرف اور صرف میٹھے لوازمات بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور کئی گھرانے تو ایسے بھی ہیں جو گھر میں گُڑ کا استعمال کرنا بالکل چھوڑ چکے ہیں جبکہ گُڑ چینی سے زیادہ فائدے مند ہے۔
آج ہم آپ کو گُڑ کے شربت کے زبردست فائدے بتانے جا رہے ہیں، یہ جان کر آپ اس کو ایک مرتبہ تو ضرور استعمال کریں گے۔
*🧉گُڑ کا شربت بنانے کا طریقہ:*
📌 *اجزاء:*
🥄 ایک چمچ پسا ہوا گُڑ
🥄 دو چمچ املی کا پانی
🥤 ایک کپ ٹھنڈا پانی
🧊 دو سے تین آئس کیوبز
🍋 ایک چمچ لیموں کا رس
📌 *ترکیب :*
➤ ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں 🥄
➤ 5 منٹ کے لیے چھوڑ دیں ⏳
➤ پھر سرو کریں اور لطف اٹھائیں 🥤
✨ *لیجیے! مزیدار شربت تیار ہے* ✨
📌 *فائدے* :
🥤 جن بچوں کو قبض کی شکایت رہتی ہے، ان کو روزانہ آدھا گلاس پلائی" image uploaded on July 23, 2025, 2:53 p.m. | Damadam