"تم روٹھ جاؤ مجھ سے ایسا کبھی نہ کرنا میں ایک نظر کو ترسوں ایسا۔۔۔کبھی نہ کرنا میں پوچھ پوچھ ہاروں، سو سو سوال کر کے تم کچھ جواب نہ دو ایسا ۔۔۔کبھی نہ کرنا مجھ سے ہی مل کے ہنسنا مجھ سے ہی مل کے رونا مجھ سے بچھڑ کے جی۔۔۔ لو ایسا کبھی نہ کرنا 💞❣️❣️ For You ❣️❣️🥀💞" image uploaded on July 23, 2025, 2:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تم  روٹھ جاؤ  مجھ  سے ایسا  کبھی نہ کرنا
میں ایک نظر کو ترسوں ایسا۔۔۔کبھی نہ کرنا
میں پوچھ پوچھ ہاروں، سو سو سوال کر کے
تم کچھ جواب نہ دو ایسا ۔۔۔کبھی نہ کرنا
مجھ سے ہی مل کے ہنسنا مجھ سے ہی مل کے رونا
مجھ سے بچھڑ کے جی۔۔۔ لو ایسا کبھی نہ کرنا
  💞❣️❣️ For You ❣️❣️🥀💞
H  : تم روٹھ جاؤ مجھ سے ایسا کبھی نہ کرنا میں ایک نظر کو ترسوں ایسا۔۔۔کبھی - 
More images by Hot_Boy.007: