"سعودی عرب کے ایک ہاسپٹل میں آگ لگ گئی کئی مریض اور ڈاکٹر آگ کی لپیٹ میں آ گیے اس حادثے کے کچھ عرصے بعد جب ہاسپٹل میں لگے کیمرے چیک کیے گیے تو حیرت انگیز انکشاف ہوا ایک اجنبی شخص مریضوں کو بچانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا رہا ہے،ایک ایک کرکے اس نے دس مریضوں کو ہاسپٹل کے وارڈ سے سلامت نکال کر محفوظ جگہ منتقل کیا ۔ گیارہویں بار وہ مریض کو نکالنے وارڈ میں داخل ہوا اور آگ کی لپیٹ میں آگیا ۔ یہ اجنبی دوسروں کو بچاتے جان سے چلا گیا ۔ اسپتال کے کیمروں سے معلوم ہوا کہ یہ اجنبی شخص مصری تھا یہ اسپتال میں کسی مریض کی عیادت کو آیا تھا ۔ سعودی حکومت نے مصر سے ان کے اہل خانہ کو شاہی پروٹوکول میں بلایا ۔ اس نوجوان کے اہل خانہ کو ایک ملین ریال ہدیہ دیا جب کہ شہ نوجوان کو سعودی عرب کا سب سے بڑا سول اعزاز ملک عبدالعزیز ایوارڈ برائے شجاعت و بسالت سے نوازا گیا۔❤" image uploaded on July 23, 2025, 9:09 p.m. | Damadam