""میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں، تمہیں جیا ہے —
تم میرے اندر اس طرح دھڑکتے ہو، جیسے کوئی زخم جو بھرنے سے انکار کرتا ہو،
جیسے کوئی دعا جو سجدے میں رہ گئی ہو،
اور جیسے وہ صدا، جو ہر بار لبوں تک آ کر، بس تمہارے نام پر رک جاتی ہے۔"🙂🖤" image uploaded on July 24, 2025, 7:17 p.m. | Damadam