"السلام علیکم ایک بار درود شریف پڑھ لیں عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ہوتی بلکہ یہ میٹھی زبان ، دھیمے لہجے، ہمدرد اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو دیدارِ محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نصیب فرمائے اور دُنیا و آخرت کی رُسوائی سے بچائے آمین" image uploaded on July 26, 2025, 6:31 a.m. | Damadam
Damadam.pk
السلام علیکم 
ایک بار درود شریف پڑھ لیں 
عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ہوتی
 بلکہ یہ میٹھی زبان ، دھیمے لہجے،  ہمدرد اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہیں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دیدارِ محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نصیب فرمائے اور دُنیا و آخرت کی رُسوائی سے بچائے آمین
M  : السلام علیکم ایک بار درود شریف پڑھ لیں عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں - 
More images by Moonaji: