"اچھی لڑکیوں کی چند نشانیاں ملاحظہ فرماٸیں
... اچھی لڑکیاں 6 گھنٹے سے زیادہ نہیں سوتیں
... اچھی لڑکیاں منہ پھاڑ کر نہیں ہنستی، البتہ منہ پھاڑ کر رو ضرور سکتی ہیں
... اچھی لڑکیاں شام کو بلاوجہ اداس ہوجاتی ہیں،
... اچھی لڑکياں شاپنگ کے لیے ضد نہیں کرتیں، اچھی لڑکياں گھر میں اچھی لگتی ہیں
... اچھی لڑکياں یا تو فوجیوں پر مرتی ہیں یا پھر ترک لڑکوں پر
... اچھی لڑکیاں زیادہ آکسیجن نہیں لیتیں
... اچھی لڑکیاں لسی اور کولڈ ڈرنک نہیں پیتیں بس پانی پیتی ہیں
... اچھی لڑکیاں میٹھا نہیں کھاتی
... اچھی لڑکياں کھٹا نہیں کھاتیں
... اچھی لڑکیاں نمکین نہیں کھاتیں
... کچھ نہیں کھاتیں
... ڈاٸیٹنگ کرتی ہیں
... پتلی ہوجاتی ہیں
... اور آخر کار مر جاتی ہیں
... اچھی لڑکياں قبر میں ہی اچھی لگتی ہیں
اچھی لڑکیوں کو مر ہی جانا چاہیے
بس بات ختم" image uploaded on July 27, 2025, 2:06 a.m. | Damadam