"تمہارے سرد رویے سے صاف لگتا ہے ہمارا ساتھ ضروری نہیں سفر کے لیے کہیں پہ بیٹھ کے پیتے ہیں چائے کا ایک کپ پھر اس کے بعد بچھڑتے ہیں عمر بھر کے لیے🖤سرکار" image uploaded on July 28, 2025, 8:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تمہارے سرد رویے سے صاف لگتا ہے 
ہمارا ساتھ ضروری نہیں سفر کے لیے  
کہیں پہ بیٹھ کے پیتے ہیں چائے کا ایک کپ 
پھر اس کے بعد بچھڑتے ہیں عمر بھر کے لیے🖤سرکار
A  : تمہارے سرد رویے سے صاف لگتا ہے ہمارا ساتھ ضروری نہیں سفر کے لیے کہیں پہ - 
More images by Alena007: