"کبھی کبھی مجھے یہ زندگی اتنی بوجھ سی لگتی ہے....!!🍂 کہ دل کرتا ہے....!! اتار کر پھینک دوں یہ سارا بوجھ....!! سمجھ نہیں آتا....!! کہ میرے ہونے سے دکھ ہیں....!! یا دکھوں کے ہونے سے میں ہوں....!! سب کچھ میسر ہونے کے باوجود....!! کسی چیز کی کمی....!! مجھے اندر ہی اندر سے کھاے جا رہی ہے....!! خود کو ایسا اکیلا محسوس کر رہی ہوں....!! کہ جیسے لوگ دفنا کے چلے گئے ہوں....!! اکثر اوقات انسان کو جنازوں سے پہلے بھی کاندھے کی ضرورت ہوتی ہے....!!✨" image uploaded on July 30, 2025, 1:46 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
S  : کبھی کبھی مجھے یہ زندگی اتنی بوجھ سی لگتی ہے....!!🍂 کہ دل کرتا ہے....!!  - 
More images by SH@H.Z@@Di: