"میرے سینے میں ابلتا ہوا خوں زندہ ہے.. پر یہ دنیا ہے جگرخور , بڑی ہندہ ہے۔. زخم پر ذخم سہے پھر بھی دھڑکتا جائے. دل درویش تو کس دیس کا باشندہ ہے۔💔Unzioi🥀" image uploaded on July 30, 2025, 4:45 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے سینے میں ابلتا ہوا خوں زندہ ہے..
پر یہ دنیا ہے جگرخور , بڑی ہندہ ہے۔.
زخم پر ذخم سہے پھر بھی دھڑکتا جائے.
دل درویش تو کس دیس کا باشندہ ہے۔💔Unzioi🥀
g  : میرے سینے میں ابلتا ہوا خوں زندہ ہے.. پر یہ دنیا ہے جگرخور , بڑی ہندہ ہے۔.  - 
More images by ghoomig: