"آپ میری زندگی کے وہ خاص کردار ہیں جن کے ساتھ میں نے باہر کی دُنیا کو پہچانا،آپکےساتھ اچھے برے کا فرق سیکھا،آپ کے ساتھ میں نے لوگوں کو بدلتے دیکھا،وقت کو بدلتے دیکھا، اس لیئے مجھے کبھی کسی بات کی کوئی فکر نہیں ہوئی کیونکہ میں جانتی ہوں میرے ساتھ آپ ہیں
میں جانتی تھی اگر کبھی میں گری بھی تو آپ ہوں گے میرے لیے وہاں موجود ، پھر چاہے میں اپنی بیواقوفیوں سے جتنا مرضی ستا لوں آپکو میں جانتی تھی میں گری تو آپ سمبھال لیں گے اور ہر بار آپ نے سگے بھائی کی طرح ہی تھامے رکھا مجھے ۔ اتنے وقت میں بہت کچھ دیکھا اچھا وقت بھی دیکھا برا بھی دیکھا ،زندگی کے اُترار چڑھاؤ دیکھے
اتنے وقت میں ایک بات یہ ضرور تھی آپ نے کبھی بھی مجھے آزمایا نہیں ہمیشہ اپنا بولا اپنا ماننا اور اسی پہ قائم رہے۔آپ میرے ہر ٹائم پر میرے ساتھ رہے ہر ٹائم جب جب میں نے آپ کی طرف دیکھا🖤🤍" image uploaded on July 30, 2025, 7:47 p.m. | Damadam