"خیبرپختونخوا عرف آپریشن تھیٹر۔ 22 سالوں میں 22 فوجی آپریشنز۔۔لیکن امن ندارد چند کے نام سن لیں، آپریشن (1)شیردل،(2)۔راہ راست،(3)۔راہ نجات، (4)۔المیزان، (5)۔زلزلہ،(6)۔بلیک تھنڈر،(7)۔کوہ سفید،(8)۔دراغلم،(9)۔بیا دراغلم،(10)۔خوخ بہ د شم،(11)۔ضرب غضب،(12)۔ردالفساد اور اب (13)۔سربکف۔ اس خیبر پختونخوا عرف آپریشن تھیٹر کی مزید قوت برداشت ختم ہے۔ 35 لاکھ خیبرپختونخوا کے عوام مہاجر بنا دئے گئے،80 ہزار شہادتیں ہوئیں، 140 ارب ڈالر کا نقصان ہوا،انفراسٹرکچر تباہ ہے،پورے قبائلی اضلاع میں 3G,4G نہیں البتہ جی تھریG3 وافر دستیاب ہے۔ بقول جون ایلیا۔ عمر گزرے گی امتحان میں کیا داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا۔ بشکریہ روزنامہ مشرق #مشرق❤️" image uploaded on Aug. 1, 2025, 11:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
خیبرپختونخوا عرف آپریشن تھیٹر۔
22 سالوں میں 22 فوجی آپریشنز۔۔لیکن امن ندارد
چند کے نام سن لیں، آپریشن (1)شیردل،(2)۔راہ راست،(3)۔راہ نجات، (4)۔المیزان، (5)۔زلزلہ،(6)۔بلیک تھنڈر،(7)۔کوہ سفید،(8)۔دراغلم،(9)۔بیا دراغلم،(10)۔خوخ بہ د شم،(11)۔ضرب غضب،(12)۔ردالفساد اور اب (13)۔سربکف۔
اس خیبر پختونخوا عرف آپریشن تھیٹر کی مزید قوت برداشت ختم ہے۔
35 لاکھ خیبرپختونخوا کے عوام مہاجر بنا دئے گئے،80 ہزار شہادتیں ہوئیں، 140 ارب ڈالر کا نقصان ہوا،انفراسٹرکچر تباہ ہے،پورے قبائلی اضلاع میں 3G,4G نہیں البتہ جی تھریG3 وافر دستیاب ہے۔
بقول جون ایلیا۔
عمر گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا۔
بشکریہ روزنامہ مشرق
#مشرق❤️
n  : خیبرپختونخوا عرف آپریشن تھیٹر۔ 22 سالوں میں 22 فوجی آپریشنز۔۔لیکن امن ندارد - 
More images by nadan...: