"آج سے تم پہ درِ حرف و نوا بند ہوا.. اب کوئی لفظ نہ تاثیر تمہارے لیے ہے. منصبِ درد سے دل نے تمہیں معزول کیا. تم سمجھتے تھے یہ جاگیر تمہارے لیے ہے💔Unzii🥀" image uploaded on Aug. 2, 2025, 4:47 p.m. | Damadam
Damadam.pk
آج سے تم پہ درِ حرف و نوا بند ہوا..
اب کوئی لفظ نہ تاثیر تمہارے لیے ہے.
منصبِ درد سے دل نے تمہیں معزول کیا.
تم سمجھتے تھے یہ جاگیر تمہارے لیے ہے💔Unzii🥀
g  : آج سے تم پہ درِ حرف و نوا بند ہوا.. اب کوئی لفظ نہ تاثیر تمہارے لیے ہے.  - 
More images by ghoomig: