"*:کچھ جملے کس قدر اطمینان بخش ہوتےہیں جیسے :*
اللّٰہ ہے نا...!!🌻
اللّٰہ دیکھ رہا ہے...!!✨
اللّٰہ مالک ہے...!!🌸
اللّٰہ سنبھال لے گا...!!
اللّٰہ تنہا نہیں چھوڑے گا...🥀
اللّٰہ عزتیں رکھے گا...🦋
اللّٰہ کرم کرے گا...!!🌘
اللّٰہ برکتیں اور رحمتیں دے گا...!!💐
اللّٰہ خوشیاں دے گا...🌾
اللّٰہ سب سے زیادہ محبت کرتاہے...🌙
اللّٰہ راضی ہے...🌈
اللّٰہ سب کا ہے...
الحمد اللّٰہ رب العالمین...♥️`" image uploaded on Aug. 4, 2025, 2:50 p.m. | Damadam