"`سنو گڑیا`🫂 تمہارے بابا تم سے بہت پیار کرتے ہیں انہوں نے موبائل کی صورت میں اپنی برسوں کی کمائی ہوئی عزت تمہارے ہاتھ میں دی ہے دھيان رکھنا کہیں کسی نا محرم کے لیے اپنے بابا کی عزت نہ خراب کر دینا ۔۔ دھیان رکھنا کہیں ان کا وہ اعتبار جو وہ تم پر کرتے ہیں وہ نہ ٹوٹ جائے ۔۔🫠 ان حرام رشتوں کے چکر میں اپنے بابا کا سر نہ جھکنے دینا ۔۔۔ *محبتیں ہمیشہ حلال ہی اچھی لگتی ہیں گڑیا*🌝" image uploaded on Aug. 4, 2025, 2:56 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
s  : `سنو گڑیا`🫂 تمہارے بابا تم سے بہت پیار کرتے ہیں انہوں نے موبائل کی صورت میں - 
More images by sweEt_MiRcHi: