"سختیاں کرتا ہوں دل پر غیر سے غافل ہوں میں... ہائے کیا اچھی کہی ظالم ہوں میں جاہل ہوں میں.... ڈھونڈھتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کو.. آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں.... ✍علامہ اقبال ..." image uploaded on Aug. 5, 2025, 6:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سختیاں کرتا ہوں دل پر غیر سے  غافل  ہوں میں...
ہائے کیا اچھی کہی ظالم ہوں میں جاہل ہوں میں....
ڈھونڈھتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کو..
آپ ہی گویا مسافر آپ ہی  منزل  ہوں  میں....
✍علامہ اقبال ...
m  : سختیاں کرتا ہوں دل پر غیر سے غافل ہوں میں... ہائے کیا اچھی کہی ظالم ہوں - 
More images by manoprincess.4321_pk: