"بکھرے انسان اور بکھرے پھولوں کو ظرف والے ہی اٹھاتے ہیں جو انسان بکھرے پھولوں اور انسانوں کو نیچے سے اٹھاتے ہیں وہی انسان اور پھول کی حقیقی اہمیت کو سمجھتے ہیں اور جو پھول کو پودے یا صرف دوکان ہی سے خریدتے ہیں وہ پھول کے مقام کی نہیں بلکہ پھول کی خوشبو اور تازگی کے طلبگار ہوتے ہیں محبت پھول کی خوشبو اور تازگی سے نہیں بلکہ محبت تو پھول کے رتبہ کو دی جاتی ہے اور جو صرف چلتے پھرتے انسان ہی کو محبت دیتے ہیں وہ انسان کو نہیں بلکہ اپنی غرض یعنی اپنی ضرورت کو محبت دیتے ہیں انسان امیر غریب بیمار ہو یا لاچار لیکن انسان کا مقام پھر بھی انسان ہی رہتا ہے انسانیت سے محبت کا مطلب صرف انسان ہی ہے انسان سے جوڑی غرض انسان کی خوبصورتی انسان کا کوئی عہدہ کوئی ذات انسان سے محبت کا تقاضا نہیں بلکہ انسان سے محبت کا تقاضا صرف بے لوث محبت ہے راکب" image uploaded on Aug. 7, 2025, 8:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
R  : بکھرے انسان اور بکھرے پھولوں کو ظرف والے ہی اٹھاتے ہیں جو انسان بکھرے پھولوں - 
More images by Rakib55: