"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک جس طرح اندھیرے کمرے میں روشنی کی ایک کرن اندھیرے کو ختم کر دیتی بلکل اسی طرح زندگی میں ایک چھوٹی سی نیکی، اچھا عمل کسی کی زندگی کو تبدیل کر دیتا ہے۔ ایک مسکراہٹ، ایک میٹھا بول، روزانہ صدقہ ،روزانہ کوئی نیکی زندگی کو بہت دلکش بنا دیتی ہے۔ اے ہمارےرب ہماری آنکھوں میں حیاء، دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما۔ آمين يارب العالمين🤲" image uploaded on Aug. 8, 2025, 5:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر
جمعہ مبارک
جس طرح اندھیرے کمرے میں روشنی کی ایک کرن اندھیرے کو ختم کر دیتی بلکل اسی طرح زندگی میں ایک چھوٹی سی نیکی، اچھا عمل کسی کی زندگی کو تبدیل کر دیتا ہے۔
 ایک مسکراہٹ، ایک میٹھا بول، روزانہ صدقہ ،روزانہ کوئی نیکی زندگی کو بہت دلکش بنا دیتی ہے۔
 اے ہمارےرب ہماری آنکھوں میں حیاء، دلوں میں اپنا خوف اور زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما۔
آمين يارب العالمين🤲
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک جس طرح اندھیرے کمرے - 
More images by Moonaji: