"جمعہ مبارک !
اے اللہ
ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما،
ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر،
اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما۔
آمین، یا ربّ العالمین.
*اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ️*🌺" image uploaded on Aug. 8, 2025, 6:27 a.m. | Damadam