"*ہجرت کریں، گھبرائیں نہیں…!* *ہجرت میں ہی بقا ہے۔* چاہے کسی انسان سے ہو یا کسی جگہ سے — جہاں دل نہ لگے، جہاں سکون نہ ہو، وہاں سے خود کو آزاد کیجیے۔ زندگی بہت خوبصورت ہے، اسے چند تلخ لمحوں کی نظر مت کیجیے۔" image uploaded on Aug. 8, 2025, 11:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*ہجرت کریں، گھبرائیں نہیں…!*
*ہجرت میں ہی بقا ہے۔*
چاہے کسی انسان سے ہو یا کسی جگہ سے —
جہاں دل نہ لگے، جہاں سکون نہ ہو، وہاں سے خود کو آزاد کیجیے۔
زندگی بہت خوبصورت ہے،
اسے چند تلخ لمحوں کی نظر مت کیجیے۔
U  : *ہجرت کریں، گھبرائیں نہیں…!* *ہجرت میں ہی بقا ہے۔* چاہے کسی انسان سے ہو یا - 
More images by UsamaAhmed22: