"ایک دور ہوتا تھا کہ #پاکستان کے سٹار کے سامنے #کشمیر کے کھلاڑی بے بس ہو جاتے اور ہمارے #لوگ اکثر کہتے تھے ان کے بس کی بات نہیں۔لیکن #الحمدللہ آج وہ دور ہے جب کے کشمیر کی کرکٹ اور والی بال #ٹاپ پر موجود ہے۔کرکٹ میں کشمیر کا نام پورے پاکستان میں روشن کرنے والے#قادر #کشمیر جنکا نام سر چڑھ کر بولتا ہے اور والی بال میں #سلطان #نایاب نابی کا نام۔اور ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں ان دونوں شہزادوں کا مقابلہ #انٹرنیشنل کھلاڑی بھی نہیں کر سکتے۔ کشمیر کا نام روشن کرنے پر دونوں #شہزادوں کو سلام پیش کرتا ہوں ♥️" image uploaded on Aug. 9, 2025, 1:01 p.m. | Damadam