"کُچھ لوگ ہماری زندگی کے ''موسم '' ہوتے ہیں وہ چلے جائیں تو درجہ حرارت ''منفی ''ہو جاتا ہے وہ بے وقت سو جائیں تو ٹھنڈک مزید بڑھ جاتی ہے وہ آ جائیں تو دھوپ میں بارش ہونے لگتی ہے وہ دُور ہو جائیں تو دل کا آسمان بے رنگ ہو جاتا ہے یہی لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں! جو ہمیں خود بخود بےحد عزیز ہو جاتے ہیں، ایک خوبصورت سا تعلق بن جاتا ہے ان سے۔۔۔۔۔ جو سب تعلقات سے زیادہ گہرا ہوتا ہے، اور کبھی کبھار تو ہم خود بھی حیران رہ جاتے ہیں کہ آخر وہ ہمیں کیوں اتنے اچھے لگتے ہیں؟؟ یہ ایمانی محبتیں ہوتی ہیں! جو ﷲ نے ہمارے دلوں میں ڈالی ہوتی ہیں۔۔ ذندگی تو ہمیشہ ادھوری رہتی ہے، مگر اس میں کچھ پل مکمل ہوتے ہیں جو ہمیں بھی مکمل ہونے کا احساس دلاتے ہیں.. جب جب وہ ہمارے پاس ہمارے ساتھ ہوتے ہیں" image uploaded on Aug. 10, 2025, 7:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
A  : کُچھ لوگ ہماری زندگی کے ''موسم '' ہوتے ہیں وہ چلے جائیں تو درجہ حرارت - 
More images by AhmadKhan.786: