"کتنا سوچا تھا پر اتنا تو نہیں سوچا تھا، یاد بن جائے گا وہ خواب نظر آئے گا وہ، سب کے ہوتے ہوئے وہ اک روز تنہا ہو گا، پھر وہ ڈھونڈے گا ہمیں اور نہیں پائے گا وہ" image uploaded on Aug. 10, 2025, 12:59 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کتنا سوچا تھا پر اتنا تو نہیں سوچا تھا،
یاد بن جائے گا وہ خواب نظر آئے گا وہ،
سب کے ہوتے ہوئے وہ اک روز تنہا ہو گا،
پھر وہ ڈھونڈے گا ہمیں اور نہیں پائے گا وہ
S  : کتنا سوچا تھا پر اتنا تو نہیں سوچا تھا، یاد بن جائے گا وہ خواب نظر آئے گا - 
More images by Saraali_77: