"کل اس جگہ پر مسجد تھا
راتوں رات مسجد گرا کر مسجد کی ویران جگہ میں مٹی ڈال کر درخت لگا کر ثوابِ دارین حاصل کر لیا گیا ہے۔۔
جی ہاں
یہ کل رات اسلام اباد میں ہوا ہے
راول ڈیم کے قریب مدنی مسجد کو راتوں رات خاموشی سے شہـــید کر دیا گیا 💔
استغفر اللہ العظیم لاحول ولاقوۃ الاباللہ
اسلام آباد راولپنڈی کے علمائے کو اکابرین کو اعتماد میں لیکر دو ٹوک واضح موقف فوری اختیار کرنا چاہیے😡😡😡" image uploaded on Aug. 10, 2025, 6:10 p.m. | Damadam