"ک زمیندار کے بچے کسی سے پڑھ نہیں رہے تھے....
بہت سے ماسٹر آۓ اور پڑھانے کی کوشش کی مگر بے سود...
ایک دن ایک ماسٹر جی آۓ اور ان بچوں کو پڑھانے کا وعدہ کیا
دوسرے دن وہ آۓ اور بچوں کو بولے:
جاٶ جاکر بنٹے کھیلو
بچے خوش ہوگے جب کھیل چکے تو ماسٹر جی نے پوچھا:
تمہارے پاس کتنے بنٹے ہیں؟
بچہ بولا:
تین!!
ماسٹر جی:
اور اگر ان میں سے تم نے دو اپنے بھاٸی کو دے دیے تو کتنے بچے؟
بچے کا بھاٸی بولا:
ااوۓ شیدے نہ دسیں ریاضی پڑھاندا پیا اےZ" image uploaded on Aug. 12, 2025, 12:56 p.m. | Damadam