"ظـرف کـو وسیع کـرلیـں* . جو ساتھ چلتا رہےاس کو چلنے دیں . جو رک جائے اسے چلنے کا نہ کہیں . شکوے شکایتیں کم کر دیں . جس نے ہاتھ بڑھایا اسے تھام لیں . جس نے دامن چھڑایا اسے اللہ حافظ کہہ دیں . وجوہات پوچھنا چھوڑ دیں جھکنا چھوڑ دیں . امیدیں لگانا چھوڑ دیں خواہشیں مختصر کر لیں اور اس طرح زندگی کو آسان بنا لیں☺️" image uploaded on Aug. 12, 2025, 6:42 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ظـرف کـو وسیع کـرلیـں*
. جو ساتھ چلتا رہےاس کو چلنے دیں
. جو رک جائے اسے چلنے کا نہ کہیں
. شکوے شکایتیں کم کر دیں
. جس نے ہاتھ بڑھایا اسے تھام لیں
. جس نے دامن چھڑایا اسے اللہ حافظ کہہ دیں
. وجوہات پوچھنا چھوڑ دیں جھکنا چھوڑ دیں
. امیدیں لگانا چھوڑ دیں خواہشیں مختصر کر لیں 
اور اس طرح زندگی کو آسان بنا لیں☺️
A  : ظـرف کـو وسیع کـرلیـں* . جو ساتھ چلتا رہےاس کو چلنے دیں . جو رک جائے اسے - 
More images by AnokhiLadli: