babakijan_11 : *اے اللہ!* تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ... MORE▼خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ - 1 month, 2 weeks ago LINK 6REPLIES More images by babakijan_11: