"وطن سے محبت اور اس پر جاں نثار کرنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے❤️
خٌدا کَرے میری ارضِ پاک پہ اٌترے
وہ فصّلِ گٌل جِسے اندیشہِ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھِلے وہ کھِلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو بھی گٌزرنے کی مجال نہ ہو
🇵🇰 پاکستان زِندہ باد
اللہ تعالی ہمارے ملک کو سدا سلامت رکھے اور اس پر ایسے حکمران مسلط کرے جو اس کو چلانے کے قابلیت رکھتے ہوں آمین ثم آمین ♥️🍁" image uploaded on Aug. 14, 2025, 3:08 a.m. | Damadam