"بس اتنی بات تھی, کہتے تو ہم ترمیم کر لیتے سفر کو بانٹ لیتے ہم, تھکن تقسیم کر لیتے اگر ہم سے شکایت تھی تو پھر اظہار کرنا تھا معافی مانگ لیتے ہم, خطا تسلیم کر لیتے 🙃🥀🍁" image uploaded on Aug. 15, 2025, 6:58 a.m. | Damadam
Damadam.pk
بس اتنی بات تھی, کہتے تو ہم ترمیم کر لیتے
سفر کو بانٹ لیتے ہم, تھکن تقسیم کر لیتے
اگر ہم سے شکایت تھی تو پھر اظہار کرنا تھا
معافی مانگ لیتے ہم, خطا تسلیم کر لیتے
🙃🥀🍁
A  : بس اتنی بات تھی, کہتے تو ہم ترمیم کر لیتے سفر کو بانٹ لیتے ہم, تھکن تقسیم کر - 
More images by AhmadKhan.786: