"*ماں باپ کے علاوہ اگر رشتوں میں وفا ہوتی تو❤🩹🙂*
*"تو یوسف نہ بکتا مصر کے بازاروں میں _____💔🥲*
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا" image uploaded on Aug. 15, 2025, 1:03 p.m. | Damadam