"جب کوئی آپ کی توہین کرتا ہے تو وپ کو اشتعال دلانا چاہتا ہے تاکہ آپ اپنی عزتِ نفس اور شعور کو ایک لمحے کے غصے میں قربان کر بیٹھیں۔
خاموش رہ کر آپ نہ صرف اپنی شخصیت کو بلند رکھتے ہیں بلکہ اس شخص کو اس کے مقصد میں ناکام بھی کرتے ہیں۔
اصل بدلہ یہ نہیں کہ آپ جواب میں سخت الفاظ کہیں، بلکہ یہ ہے کہ آپ اتنی ترقی کریں کہ آپ کی کامیابی ہی اس کے الفاظ کا جواب بن جائے۔
یاد رکھیں: خاموشی اکثر سب سے اونچی آواز ہوتی ہے۔" image uploaded on Aug. 16, 2025, 3:34 a.m. | Damadam