"آپ چار دن منظر سے غائب ہو کر دیکھ لیں
لوگ آپ کا نام تک بھول جائیں گے
انسان ساری زندگی
اس فریب میں گزار دیتا ہے کہ
وہ دوسروں کے لئے اہم ہے
لیکن ۔۔۔
حقیقت یہ ہے کہ
ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے
کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا....!!!" image uploaded on Aug. 16, 2025, 3:37 a.m. | Damadam