"میرے ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮈﺍﻟﯽ ﺗﮭﯽ۔ اور اگر ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ گئی ﮨﮯ، ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﮨﯽ ﺧﺘﻢ ﮐﯽ ﮨﮯ۔ اوﺭ ﺟﺲ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﯽ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺩﮮ، ﺍﺱ ﭘﮧ ﺳﻮﺍ،ﻝ ﺍﮔﺮ،ﻣﮕﺮ، ﮐﺎﺵ ﺍﻓﻒ ﮐﯽ ﮔﻨﺠﺎﺋﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ۔ مگر ہفتوں، مہینوں_ یا سالوں بعد مجھ جیسے انسان کی کمی تمہیں پریشان ضرور کرے گی۔ اور کچھ نہیں تو تمہیں تمہارے اندر کی آواز بے سکوں ضرور کرے گی۔ پھر تمہیں بھی صبر کرنا ہوگا۔ اور ایک دن سب کو ہی اپنے اپنے نقصان پر صبر کرنا پڑتا ہے۔ جیسے آج میں تمہارے منہ پھیر جانے پر صبر کیا ہوا ہوں۔ تمہیں بھی تو جوابدہ ہونا ہوگا ایک دن۔" image uploaded on Aug. 16, 2025, 7:53 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
A  : میرے ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮈﺍﻟﯽ ﺗﮭﯽ۔ اور اگر ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ - 
More images by AhmadKhan.786: