"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
_✍🏻 مخلوق کے دروازے کھٹکھٹانے سے پہلے خالق کے دروازے پر دستک دو۔ کیونکہ اس سے سرگوشی میں راحت ہے، اس سے مانگنے میں کامیابی ہے، اور اس کے فیصلے پر راضی رہنے میں ایسی خوشی ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتی_
🔘🍁🔐" image uploaded on Aug. 17, 2025, 2:40 a.m. | Damadam