"بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے
اللہ پاک امت مسلمہ کو ہر آزمائش سے محفوظ رکھے
پہلا اعلان — قریبی گاؤں کے لوگ آؤ ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ گئے ہیں۔
دوسرا اعلان — کفن ختم ہوگئے ہیں ، جو میسر ہوں وہ پہنچاؤ تا کہ کم از کم لاشیں بے کفن نہ رہیں ۔
تیسرا اعلان — مرنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے ، اے بستی کی بیٹیو! غسل دینے کے لیے ہسپتال پہنچو۔
چوتھا اعلان — بونیر کے نوجوان ختم ہوگئے ہیں ، صوابی اور مردان والو! ہماری لاشوں کو کاندھا دو😭 💔" image uploaded on Aug. 17, 2025, 10:34 a.m. | Damadam