"🌻 جو اللہ کو ہمسفر بنا لیتے ہیں، اُنہیں سفر کبھی خوفزدہ نہیں کرتا۔
🌻 جو اللہ سے جُڑ جاتے ہیں، اُنہیں کوئی توڑ نہیں سکتا۔
🌻 جو دعائیں اللہ کے سپرد کر دی جاتی ہیں، اُن کے مکمل ہونے کو کوئی موڑ نہیں سکتا۔
•||🫀||•" image uploaded on Aug. 18, 2025, 5:33 a.m. | Damadam