"🌹ع" سے ہے عشق🌹 🥀اور "ع" سے ہے عورت🥀 🌹"م" سے ہے مرد🌹 🥀اور "م" سے ہے "محبت"🥀 🌹سنو میرے چارہ گر🌹 🥀میں نے تم سے "عشق" کیا ہے🥀 🌹اور تم نے مجھ سے "محبت"🌹 🥀تم مجھ سے پوچھو گے🥀 🌹عشق اور محبت میں کیا🌹 🥀فرق ہے؟؟🥀 🌹عشق میں شرک نہیں ہوتا🌹 🥀اور محبت میں بہت سی🥀 ❤️محبتوں کی خواہش ہوتی ہے❤️" image uploaded on Aug. 18, 2025, 5:50 p.m. | Damadam
Damadam.pk
🌹ع" سے ہے عشق🌹
🥀اور "ع" سے ہے عورت🥀
🌹"م" سے ہے مرد🌹
🥀اور "م" سے ہے "محبت"🥀
🌹سنو میرے چارہ گر🌹
🥀میں نے تم سے "عشق" کیا ہے🥀
🌹اور تم نے مجھ سے "محبت"🌹
🥀تم مجھ سے پوچھو گے🥀
🌹عشق اور محبت میں کیا🌹
🥀فرق ہے؟؟🥀
🌹عشق میں شرک نہیں ہوتا🌹
🥀اور محبت میں بہت سی🥀
❤️محبتوں کی خواہش ہوتی ہے❤️
A  : 🌹ع" سے ہے عشق🌹 🥀اور "ع" سے ہے عورت🥀 🌹"م" سے ہے مرد🌹 🥀اور "م" سے ہے "محبت"🥀 - 
More images by AhmadKhan.786: