"وہ اتنا پیارا ہے
کہ اگر وہ پھول ہوتا تو کبھی نہ مرجھاتا
پانی ہوتا تو کبھی گدلا نہ ہوتا
چاند ہوتا تو اس پر کوٸی داغ نہ ہوتا
وہ اتنا پیارا ہے
کہ اگر وہ کوٸی موسم ہوتا
تو بہار ہوتا
کوٸی جذبہ ہوتا
تو پیار ہوتا" image uploaded on Aug. 18, 2025, 7:53 p.m. | Damadam