"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ضروری نہیں کسی چیز کا مل جانا ہی دعا کی قبولیت ہے۔ بلکہ کسی چیز کا دور ہو جانا بھی دعا کی قبولیت ہے__ بس کبھی کبھار تکلیف یقین اور مصلحتوں پر اتنی بھاری ہو جاتی ہے کہ نہ دعا قبول ہوتی نظر آتی ہے اور نہ مصلحتیں سمجھ میں آتی ہیں۔
یہ بھی امتحان ہوتا ہے ہماری محبت کا ،صبر کا ضبط کا اور ہمارے یقین کا___دعا چاہے دن کے اجالے میں مانگی جائے یا رات کی سسکتی ہوئی خاموشی میں رو کر مانگی جائے___ دعا ہمیشہ قبول ہوتی ہے بس قبولیت کے انداز مختلف ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی جائز دعاؤں میں قبول و منظور فرمائیں ۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Aug. 19, 2025, 1:25 a.m. | Damadam