"تو نے کچھ طنز کیے اور میں وہیں ہار گیا وقت سے تیز لگے مجھ کو طمانچے تیرے ٹھیک اس وقت تجھے ہم سے بغاوت سوجھی ہم نے جب سیکھ لئے طور طریقے تیرے" image uploaded on Aug. 19, 2025, 6:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تو نے کچھ طنز کیے اور میں وہیں ہار گیا 
وقت سے تیز لگے مجھ کو طمانچے تیرے
ٹھیک اس وقت تجھے ہم سے بغاوت سوجھی 
ہم نے جب سیکھ لئے طور طریقے تیرے
A  : تو نے کچھ طنز کیے اور میں وہیں ہار گیا وقت سے تیز لگے مجھ کو طمانچے تیرے - 
More images by AhmadKhan.786: