"مجھے یقیں ہے تم مصروف ہو بہت نہیں وقت کال کا۔۔ کوئی بات نہیں نہ پوچھو حال میرا کوئی بات نہیں مگر اک بات بتاو کبھی کبھار تمہاری ہزار مصروفیت میں جو چند لمحے تمہارے بچتے ہیں اُن چند لمحوں میں بھی کبھی کبھی مجھے ایک بار تو سوچتے ہو نا؟ 🥀❤️🔥" image uploaded on Aug. 20, 2025, 9:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے یقیں ہے تم مصروف ہو بہت
نہیں وقت کال کا۔۔
کوئی بات نہیں نہ پوچھو حال میرا کوئی بات نہیں
مگر
 اک بات بتاو 
کبھی کبھار تمہاری ہزار مصروفیت میں
جو چند لمحے تمہارے بچتے ہیں
اُن چند لمحوں میں بھی کبھی کبھی
مجھے ایک بار تو سوچتے ہو نا؟
🥀❤️🔥
A  : مجھے یقیں ہے تم مصروف ہو بہت نہیں وقت کال کا۔۔ کوئی بات نہیں نہ پوچھو حال - 
More images by AhmadKhan.786: