"ایک شہری نے رات کے وقت ایک کھلا گٹر دیکھا
اس نے سوچا کہ گاڑی اور بائیک والے تو اس میں گر جائیں گے اور حادثات ہوں گے....
لہذا اس نے لوگوں کو خبردار کرنے کے لیے گڑھے میں درخت کا تنا ڈال دیا تاکہ آنے والوں کو دور سے نظر آ جائے اور وہ حادثے سے بچ جائیں.....
پھر اس میں گرا تو کوئی نہیں لیکن دل کا دورہ پڑنے سے 13 لوگ مر گئے🥺" image uploaded on Aug. 20, 2025, 9:04 p.m. | Damadam