"آئی مس یو۔۔۔!! یہ الفاظ ہم کسی ایسے انسان کو ایسے وقت میں کہتے جب ہمیں سب سے ذیادہ اور شدت سے اس کی یاد ستا رہی ہوتی ہے کسی مشکل میں بہت اپنے کو جو ایسے مشکل وقت میں ہمیں اپنے ہونے کا احساس دلا سکے ' امید دلاتے الفاظ کا سہارا دیں سکیں۔۔۔۔ کسی ایسے دوست کو جو اپنا کندھا میسر کرے کہ ہم اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر سکیں۔۔۔۔ میں دن میں ناجانے کتنی بار شدت سے کہتی ہوں " آئی مس یو تم میرے پاس ہوتے ہو تو بھی میں تمہیں " مس یو " کہتی ہوں اس کا مطلب یہ ہے کہ میں تمہیں کھونے سے ڈرتی ہوں مجھے چھوڑ کر کہیں مت جانا ۔" image uploaded on Aug. 21, 2025, 6:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
آئی مس یو۔۔۔!! 
یہ الفاظ ہم کسی ایسے انسان کو ایسے وقت میں کہتے جب ہمیں سب سے ذیادہ اور شدت  سے اس کی یاد ستا رہی ہوتی ہے 
کسی مشکل میں بہت اپنے کو جو ایسے مشکل وقت میں ہمیں اپنے ہونے کا احساس دلا سکے ' امید دلاتے الفاظ کا سہارا دیں سکیں۔۔۔۔
کسی ایسے دوست کو جو اپنا کندھا میسر کرے کہ ہم اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر سکیں۔۔۔۔
میں دن میں ناجانے کتنی بار شدت  سے کہتی ہوں " آئی مس یو
تم 
میرے پاس ہوتے ہو
تو بھی میں تمہیں 
" مس یو "
کہتی ہوں 
اس کا مطلب یہ ہے کہ
میں تمہیں کھونے سے ڈرتی ہوں 
مجھے چھوڑ کر کہیں مت جانا ۔
A  : آئی مس یو۔۔۔!! یہ الفاظ ہم کسی ایسے انسان کو ایسے وقت میں کہتے جب ہمیں سب - 
More images by AhmadKhan.786: