"عورت کبھی کبھی مرد کو اُس کے برے حالات یا غربت دیکھ کر نہیں چھوڑتی، بلکہ وہ اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ وہ اپنے پسندیدہ مرد کا حوصلہ بنے گی اور سب ٹھیک ہو جائے گا۔ لیکن جب وہ دیکھتی ہے کہ اُس کی توہین کی جا رہی ہے، اُس کی محبت اور مخلصی کا مذاق بنایا جا رہا ہے، تو چاہے محبت کتنی ہی گہری کیوں نہ ہو، وہ چھوڑ دیتی ہے۔" image uploaded on Aug. 21, 2025, 8:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
A  : عورت کبھی کبھی مرد کو اُس کے برے حالات یا غربت دیکھ کر نہیں چھوڑتی، بلکہ وہ - 
More images by AhmadKhan.786: