"تیری خوشبو نے صدا دے کے پکارا دل کو جیسے مہکی ہوئی رت نے ہو سنوارا دل کو 🌹گو کہ خاموش ہوں لیکن جو خسارا ہوا تھا آج تک یاد ہے وہ سارے کا سارا دل کو 🌹 🌹تیری آنکھوں میں ٹھہرنے کا اگر اذن ملے اس سے پیارا تو نہیں کوئی نظارہ دل کو🌹 چاندنی رات میں تیرا وہ چمکتے رہنا تو ہی لگتا ہے مقدر کا ستارا دل کو تیری باتوں نے بہت زخم دیئے ہیں اِس کو مت ستا ایسے مری جان خدارا دل کو اک تبسم سے مرا دل ہوا سرشار"ن" اس کی باتوں نے عجب طور نکھارا دل کو🌹ء" image uploaded on Aug. 22, 2025, 3:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Indian Celebs image
A  : تیری خوشبو نے صدا دے کے پکارا دل کو جیسے مہکی ہوئی رت نے ہو سنوارا دل کو  - 
More images by AhmadKhan.786: